Home | Terms and Conditions | Privacy Policy | Disclaimer | About Skip to main content

Sahih Bukhari Hadith No 17

                      

Sahih Bukhari Hadith

Chapter 8 |  Namaz Ke Ehkaam O Masail The Book Of As-Salat (The Prayer) | Hadith No 415


 

Arabic

 حَدَّثَنَا آدَمُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا .

Urdu

 ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے، کہا ہم سے قتادہ نے کہا کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا کہ   نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اسے ( زمین میں ) چھپا دینا ہے۔ 

English

 Narrated Anas bin Malik: The Prophet said, Spitting in the mosque is a sin and its expiation is to bury it. 

Comments